کیا بالغ و راشد لڑکی ، متعہ کر سکتی ھے اپنی مرضی سے؟

اگر پہلا نکاح اور شادی ہے تو سرپرست (والد یا دادا) کی اجازت ضروری ہے۔ اور اگر یہ اس کی پہلی شادی نہیں یعنی یعنی کنواری نہیں ہے، بلکہ ایک دفعہ نکاح اور شادی ہو چکی ہے، (اب طلاق یا بیوہ ہونے کے بعد دوسرا نکاح ہو مثلاً، تو احکامِ نکاح کے سلسلے میں رسالۂ عملیہ میں موجود دیگر احکام و شرائط کو بھی ملحوظ نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی سے نکاح متعہ جائز ہے۔