کیا کسی نجس العین جانور کے اعضاء کی پیوندکاری کی جاسکتی ہے انسانی جسم میں؟ (جیسے سور کے اعضاءِ بدن)۔اور اگر کیا جاسکتا ہے تو کیا اسکی کوئی شرائط ہیں؟

اگر ڈآکٹر کا مشورہ ہو تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یعنی ڈاکٹر اس کی علاج کے لیے اسی کی تجویز دے تو اس طرح کے نجس العین حیوان کے اعضآء کا انسانی جسم کے ساتھ پیوندکاری جائز ہے۔