اگر میں ان کو کہہ کر کہ زمیں ان کو دے دی ہے بعد میں کہوں کہ نہیں دینی۔ تو کیا مجھے گناہ ملے گا؟ جبک ہ وہ اس زمین سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

وہ خود اپنی رضایت کے ساتھ زمین آپ کو واپس کر دیں تو ٹھیک ہے، اس میں آپ تصرف کر سکتے ہیں اوروہ زمین دوبارہ آپ کی ملکیت میں آتی ہے۔ ورنہ، اگر وہ واپس دینے پر راضی نہیں پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ مجھے یہ زمین ان کو نہیں دینی، اور اپنا قبضہ دوبارہ جمانے کی کوشش کرے تو، گویا ان کی زمین پر آپ نے قبضہ کیا ہے۔ اور یہ جائز نہیں ہے۔