# 2456 اگر کوئی سید زادی غیر سید کو پسند کرے تو کیا ان کا آپس میں شادی جائز ہے؟ یعنی سید زادی کی شادی غیر سید سے کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ Question Date: 24/11/2021 جی، سید زادی کی شادی غیر سید سے کرنا جائز ہے۔