اگر کمرے میں کچھ لوگ بیٹھے ہوں اور ہم نماز پڑھنا چاہیں۔ مگر نماز کی جگہ کمرے میں کی اس طرف میں ہے جہاں باقی سب لوگ نماز پڑھنے والے کے سامنے ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں اس جگہ پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا نماز درست ہوگی؟َ

اگر لوگ سامنے بیٹھے ہوں تو ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ اگر آسانی سے ممکن ہو کہ وہ لوگ اپنا جگہ بدلیں، یعنی اس نمازی کے سامنے سے ہٹ جائیں تو ٹھیک ورنہ اسی اس جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں۔ نماز صحیح ہے۔