# 2448 حق مہر کے پیسوں میں سے لڑکی وہ پیسے غازی عباس (ع) کے علم کی مرمت کے لیے پیسے دے سکتی ہیں؟ Question Date: 09/01/2022 جی، حق مہر کے پیسے علم مبارک کی مرمت کے لیے دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔