ایک آنلائن بزنس کی کمپنی ہے، جس میں آپ کو کچھ رقم انوسٹ کرنا ہوتی ہے اور کمپنی آپ کو ہر ماہ بعد اس کا فائدہ دیتی ہے۔ اس میں کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کمپنی کی جانب سے کچھ ایڈس یعنی اشتہارات دیکھنے ہوتے ہیں۔ اگر آپ اشتہارات اور ایڈس دیکھتے ہیں تو آپ کو فائدہ منافع ملے گا ورنہ نہیں ملے گا۔ ہاں آپ نے جو رقم انوسٹ کی ہیں وہ محفوظ رہتا ہے۔ وہ آپ جب چاہیں نکال سکتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کی کمائی اور کام جائز ہے؟
جیسے سوال میں پوچھا گیا ہے اسی صورت میں ایسا کام کرنا جائز ہے اور کمائی بھی حلال ہے۔