# 2446 غسل ترتیبی شاور وغیرہ سے ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اور بالٹی والے پانی سے بھی ہو سکتا ہے یا نہیں؟ Question Date: 09/01/2022 جی، دونوں چیزوں (شاور اور بالٹی) کے ذریعے غسل ترتیبی ہو سکتا ہے۔