اگر ہمارے قریب میں کوئی شیعہ مسجد نہ ہو جہاں نماز جمعہ منعقد ہو۔ تو ہم دوسری مسجد میں جا کر نماز جمعہ باجماعت ادا کر سکتے ہیں؟

دوسری مسجد یعنی جہاں اہلسنت برادران کی فقہ کے مطابق جمعہ کی نماز منعقد ہوتی ہے، میں جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جا بھی سکتے ہیں، اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن آپ کی یہ نماز جو باجماعت پڑھی ہے وہ نماز جمعہ حساب نہیں ہوگا۔