کیا قمیض اتار کر ماتم کرنا، عزاداری کیا جا سکتا ہے؟ کیا ایسا کرنا شرعا جائز ہے؟
اگر نامحرم خواتین کی نگاہ نہیں پڑ رہی یا کوئی نامحرم نہیں دیکھ رہی ہو تو کوئی حرج نہیں، جائز ہے۔