”ابو تراب“ کا مطلب بتا دیں، شکریہ۔

لفظ ”ابو تراب“ کا معنی اور ترجمہ: مٹی کا باپ۔ اس کا مطلب مٹی پر بیٹھنے والا۔ ابوالائمہ حضرت علی علیہ السلام کے القابات میں سے ایک لقب ہے۔