یہ جو سٹیٹ لائف انشورنس ہے، اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ اس میں سود ہے اور حرام ہے۔ شرعی نکتہ نگاہ سے انشورنس پالیسی کے بارے میں میری رہنمائی فرئیں۔
ہمارے مراجع عظام مجتہدین کے فتویٰ کے مطابق سٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی جائز ہے۔
ہمارے مراجع عظام مجتہدین کے فتویٰ کے مطابق سٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی جائز ہے۔