ایک چھوٹا بچہ جو ایک سال کا ہو، فوت ہو جائے تو اس کو غسل کس نیت سے دینا چاہیئے؟
چھوٹے بچے کو بھی جب غسل دیا جاتا ہے تو ایسے ہی دیا جائے گا جس طرح بڑوں کو غسل دیا جاتا ہے۔ لیکن نماز چھ سال سے کم عمر والے پچے کی واجب نہیں ہے۔