یہ جو مختلف قسم کے رنگ برنگی مچھلیوں کو لوگوں نے ایکویریم (Aquarium) میں گھروں میں رکھی ہوتی ہیں۔ یہ رکھ سکتے ہیں؟ اس میں کوئی ممانعت تو نہیں ہے؟ شکریہ
مچھلی کا گھر میں رکھنے اور پالنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ رکھ سکتے ہیں، چاہے ایک رنگ کی مچھلیاں ہو یا رنگ برنگی۔