کیا ایامِ فاطمیہ میں مہمانداری کر سکتے ہیں؟
جی، جائز ہے۔ خود پروگرام رکھ کر مہمانوں کے مدعو بھی کر سکتے ہیں، اور کسی دوسرے کے ہاں مہمان بن کر بھی بن سکتے ہیں۔