ہمارا نکاح ہوا ہوا ہے۔ کیا رخصتی/شادی سے پہلے ہم دونوں پیار کر سکتے ہیں؟
جی، نکاح کے بعد سب کچھ جائز ہے یعنی دونوں شرعی طور پر میاں بیوی ہے اور آپس میں ازدواجی تعلقات قائم کر سکتے ہیں۔