اگر خواب میں بندہ کسی کی موت دیکھتا ہے یا خود اپنے آپ کو مرا ہوا دیکھتا ہے تو اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟
ویسے مجھے تعبیر خواب نہیں آتی ہے لیکن غالباً لوگ کہتے ہیں کہ یہ خواب میں موت دیکھنا لمبی عُمر کی علامت ہے۔ (اِن شَآءاللہ!)