کیا نئے سال کی مبارکباد دینا جائز ہے یا نہین؟

نئے سال کے موقع پر مبارکباد دینا جائز ہونے یا نہیں ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر ایامِ عزاء (مثلاً عاشورا، یا معصومین علیہم السلام کی شہادت کے ایام) وغیرہ نہ ہو تو ایک دوسرے کے ایسے مواقع (نیا سال، یا دیگر مواقع) میں تبریک پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔