میرے پاس خاک شفا والی تسبیح تھی، جب میں سفر پہ گئی تھی تو میں نے اسی تسبیح کو سجدہ والی جگہ پر رکھ کے نماز پڑھی تھی۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح میری نماز صحیح ہوئی یا نہیں؟

آیۃ اللہ سیستانی کے فتویٰ کے مطابق اگر آپ تسبیح کے دانوں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے اس پر سجدہ کرے تو وہ سجدہ صحیح ہے اور اس طرح نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔