شیعہ خواتین اگر خلع لینا چاہے تو اس کے شرائط کیا کیا ہیں؟

شیعہ خواتین خلع لینے کےلئے اپنا مہریہ یا کچھ رقم یا کچھ مال دے کر شوہر کو راضی کرے اور طلاق خلع لے لے۔ اس مقصد (خلع) کے لئے کسی ثالثی کونسل یا کورٹ وغیرہ سے رجوع کر کے طلاق لینا چاہیں تو اس طلاق کی فقہ جعفریہ میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔