جناب، مجھے یہ پوچھنا تھا آپ سے کہ بی بی فاطمہ (س) کی شہادت کس دن پر ہے؟ تین جمادی الثانی یا تیرہ جمادی الاولی؟

اس بارے میں تین اقوال ہیں: آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) شہید ہوگئی؛ (۱) چالیس دن بعد (۲) 75 دن بعد (یعنی 13 جمادی الاولی) (۳) 95 دن بعد (یعنی 3 جمادی الثانی)