کیا کسی ہندو لڑکی کا کسی مسلمان لڑکے کے ساتھ یا کسی مسلمان لڑکی کا کسی ہندو لڑکے کے ساتھ شادی جائز ہے؟
کوئی بھی مسلمان (لڑکا یا لڑکی) کسی غیرِ کتابی کافر (ھندو، سکھ وغیرہ) سے شادی نہیں کر سکتا۔ نہ متعہ نہ دائمی