کیا شادی کےلئے استخارہ کرنا ضروری ہے؟

شادی کے لیے عام حالت میں استخارہ کروانا ، یہ استخارہ کا مورد ہی نہیں ہے۔ اگر رشتہ مناسب ہے اور دونوں خاندان راضی ہیں تو کر لینی چاہیے۔ استخارہ کروانے کا یہ مورد نہیں ہے.