آغا جان، خواب کی تعبیر پر مشتمل کوئی کتاب وغیرہ موجود ہیں؟
تعبیرِ خواب کی کتابیں مارکیٹ میں ملیں گی۔ جیسے ابنِ سیرین کی طرف منسوب ایک کتاب اسی طرح جناب حضرت یوسف (علیہ السلام) کی طرف منسوب تعبیرِ خواب کی کتاب وغیرہ مل جائیں گی۔