آغا صاحب، یہ جو ”طٰاسِین“ (طٰس) والی تین سورتیں کونسی ہیں جن کی جمعہ کے دن تلاوت کی بڑی فضیلت ہیں۔؟
وہ تین سورتیں مندرجہ ذیل ہیں: 1۔ سورۂ شعرآء 2۔ سورۂ نمل 3۔ سورۂ قصص ان تین سورتوں کو ”طواسین“ کہا جاتا ہے۔