حاجات کی بر آوردگی کے لئے اور مقاصد میں کامیابی کے لئے کوئی مجرب دعا بتا دیں۔

سب سے افضل دعا درود شریف ہے۔ خصوصا شب جمعہ اور روز جمعہ کو درود شریف کا ورد زیادہ مجرب ہے۔ جب کسی خاص مقصد کو مد نظر رکھ کر درود پڑھی جائے تو اس طرح پڑھے: ۩ ”اَللّٰہُمّ صَلِّ عَلٰی مُحَمّّدٍوَّآلِ مُحَمَّدٍوَّعَجِّل فَرَجَہُم، وَفَرَجَنَا لِفَرَجِہِم یَا کَرِیم“