کتنی عمر تک کے انسان (کی میت) پر نماز جنازہ پڑھنا ضروری نہیں ہے؟ یعنی جو بغیرِنمازِ جنازہ کے دفنایا جا سکے۔
چھ (6)سال کے میت پر نماز جنازہ واجب ہے اس سے چھوٹےپر نماز جنازہ واجب نہیں ہے۔
چھ (6)سال کے میت پر نماز جنازہ واجب ہے اس سے چھوٹےپر نماز جنازہ واجب نہیں ہے۔