کیا کوئی قرآنی سورہ گلے میں ڈال کرباتھ روم (بیت الخلا) جا سکتے ہیں؟

قرآن کی کوئی آیۃ یا سورۃ تعویز کی شکل میں گلے میں ڈالنے اور اس کے ساتھ باتھ روم یا بیت الخلا میں جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ ایسا کرنا قرآن کے ساتھ بے احترامی شمار ہو تو بیت الخلا جانے سے پہلے اتارنا بہتر ہے۔