کیا نمازِ غفیلہ بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟
جی، نماز غفیلہ بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر کھڑے ہو کر بڑھ سکتا ہو تو بہتر ہے کہ وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے۔