کوئی شخص وضو کر رہا تھا،، جب وہ دایاں بازو دھو رہا تھا، اس وقت اس سے حدثِ اصغر سرزد ہوگیا۔ تو اس شخص کے وضو کا کیا حکم ہے؟
جو وضو کر رہا تھا وہ باطل ہے۔ اسے چاہیئے کہ سِرے سے دوبارہ وضو کرے۔
جو وضو کر رہا تھا وہ باطل ہے۔ اسے چاہیئے کہ سِرے سے دوبارہ وضو کرے۔