گھٹنے میں ہلکا زخم تھا گرم پٹی باندھی تھی اس میں خون لگا تھا دھونا بھول گیا تھا میں نے اس حالت میں نماز پڑھی تھی اب میری نماز کا کیا ہوگاَ؟
بدن کا وہ حصہ جو نجس ہےاسے اور لباس کو پاک کر کے نماز دوبارہ پڑھیں۔
بدن کا وہ حصہ جو نجس ہےاسے اور لباس کو پاک کر کے نماز دوبارہ پڑھیں۔