نماز میں سلام دو مرتبہ پڑھنے سے کیا نماز باطل ہو جاتی ہے؟
چونکہ ایک سلام پھیرنے کے بعد وہ نماز سے نکل جاتا ہے، جو دوسرا سلام ہے وہ نماز ختم ہونے کے بعد پڑھنا شمار ہوگا، اس لئے نماز پر اس سلام کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ نماز درست ہے۔