مجھے طلاق خلع، و دیگر طلاقوں سے متعلق پڑھنا ہے۔ میں کہاں سے پڑھوں؟ مجھے کتاب کا نام بتا دیں۔ شکریہ

طلاق سے متعلق مسائل جاننے کےلئے توضیح المسائل، منہاج الصالحین نامی کتب میں موجود ہیں۔ ہر مجتہد کی الگ توضیح المسائل موجود ہیں۔ ان کتب کی طرف رجوع کر سکتے ہیں۔ ان کتب میں جو مسائل اور معلومات نہ ملیں تو استفتاءات میں دیکھ سکتے ہیں۔ (استفتاءات یعنی علماء و دیگر کے سوالات اور مجتہدین کے جوابات کامجموعہ کتاب استفتاءات کہلاتا ہے)