# 2319 منہ بولے بھائی کے ساتھ واٹس ایپ چیٹینگ یا کال پہ بات کرسکتے ہیں؟ جیسے عام طور پر اپنے بھائیوں کے ساتھ کرتے ہیں، نہ شہوت کا قصد ھو نہ ہی حرام میں گرنے کا خوف ہو۔ تو اس کا کیا حکم ہے؟ Question Date: 15/10/2021 ضرورت کی حد تک کوئی حرج نہیں۔