اگر نماز مغرب کی آخری رکعت میں تشہد سے پہلے بھول کر قیام کرے اور کھڑے ہوتے ہیں یاد آئے اور نیچے بیٹھ کر نماز تمام کرے۔ اس کے بعد سجدہ سہو بجا لائے تو کیا یہ نماز درست ہوگی یا از سرِ نَو پڑھنا پڑے گا؟

قیامِ بے جا کےلئے دو سجدہ سہو بجا لانا ہوتا ہے۔ چونکہ آپ نے ایسا کیا ہے تو نماز بالکل درست ہے۔ اور نماز کو دوبارہ دبارہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔