اگر بیٹے اور بیٹی کی شادی.کرنی ھو تو جو جہیز بری بنای جاتی ھیں اجکل بہت پیسہ خرچ ھوتے ھیں تو کیا جتنے پیسے لگتے ھی کیا اس پہ خمس یا زکات نکالنی ھوتی ھیں۔ اگر ھیں تو کتنی ھو گی؟

جہیز میں جتنے عرف اور معاشرہ میں اس کی اپنی حیثیت کے مطابق جو معقول جہیزہوتا ہے اس پر خمس واجب نہیں ہے۔ (”حیثیت کے مطابق“ کا مطب ہے کہ ایسی لڑکی کے لئے عام طور پر اتنے جہیز دیئے جاتے ہیں۔) اور اس عرف اور حیثیت سے بڑھ کر زیادہ جہیز دیے جائیں گے تو اس زائد پر خمس دینا پڑے گا۔