اگر کسی نے بلی کو گھر میں پالتو رکھی ہوئی ہو تو اس کا جو جُوٹھا ہے۔ کیا وہ نجس ہوتا ہے یا نہیں ؟ دوسرا یہ کہ اس کے بال انسان کے کپڑوں پہ لگے ہوں توکیا ان کپڑوں میں نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
بلی کا جوٹھا نجس نہیں ہے بلکہ پاک ہے۔ اور اگر بلی کے بال کپڑوں پر ہوں تو اس کے ساتھ نماز نہیں ہو سکتی۔