# 2311 کیا گورنمنٹ سے کاروبار کیلئے قرضہ لینا سود سمیت جائز ھے؟ Question Date: 31/10/2021 آیۃاللہ سیستانی (مدظلہ العالی) کے فتویٰ کے مطابق اس طرح قرض لینا جائز ہے۔