# 2302 اگر وضو کے دوران جو پانی چہرے پہ ڈالٹے ہوئے بازو یا واپس وضو والے پانی میں گرتا ہے تو کیا ایسے پانی سے وضو کرنے میں کوئی اشکال تو نہیں ؟ جزاك الله Question Date: 30/10/2021 نہیں، اس پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔