# 2298 میں نے وضو کیا ہوا ہے۔ اگر ملیریا کی انجیکشن لگوائی جائے تومیرا وضو باطل تو نہیں ہوگیا؟ Question Date: 19/10/2021 نہیں، انجیکشن لگوانے سے وضو باطل نہیں ہوگا۔