کیا خمس کے سہم سادات میں سے کسی غریب بچی کےلئے جہیز کی چیزیں لے سکتے ہیں؟

اگر بچی سیدہ ہے، اور اس کے اس طرح کی ضروریات دیکھنے والا کوئی نہیں ہے تو دے سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ ضرورتمند ہے اور سہم سادات غریب اور ضرورتمند سادات کا ہی حصہ ہے۔ لیکن اگر وہ سیدہ نہیں ہے یا اس کی دیکھ بھال کرنے والا موجود ہے یعنی وہ ضرورتمند نہیں ہے تو نہیں دے سکتے۔