میرے گھٹنے میں ہلکا زخم تھا گرم پٹی باندھی تھی اس میں خون لگا تھا دھونا بھول گیا تھا۔ میں نے اسی حالت میں نماز پڑھی تھی۔ میری نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا نماز درست ہے یا؟
ایسی صورت میں آپ کو خون وغیرہ جیسی نجاست کو پاک کر کے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔
ایسی صورت میں آپ کو خون وغیرہ جیسی نجاست کو پاک کر کے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔