ایک بزرگ بندہ اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھا ہو، اگر نبض کے اندر سے ایک قطرہ پانی نکلتا ہے تو اس کے بعد نماز پڑھنے کےلئے اسے دھو کر نماز پڑھی جا سکتی ہے یا غسل/وضو کرنا ضروری ہے؟

ہمبستری یا ہمبستری سے پہلے منی خارج ہو جائے تو اس پر غسل واجب ہے۔ اور اگر ایسا کچھ نہیں ہے صرف ایسے قطرے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ اگر اس قطرہ کے نکلنے سے پہلے وضو کیا ہوا ہو تو ایسے ہی نماز پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر وضو نہیں کیا ہوا تو وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں۔