کیا دلہا دلہن کی تصویر جہاں لگی ہو تو نماز ہو جاتی ہے؟
دلہا دلہن کی تصویر کے ساتھ مختص نہیں بلکہ جہاں پر کوئی بھی تصویر لگی ہو خاص طور پر قبلہ کی جانب، تو وہاں نماز پڑھنا مکروہ ہے اور نماز کے ثواب میں کمی آتی ہے۔