کیا سجدہ گاہ(خاک شفا) اور پیشانی کے درمیان بال آے تو سجدہ باطل ہوگا یا نہیں؟
سجدہ گاہ اور اور پیشانی کے درمیان ایک بال آنے سے سجدہ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ ہاں اگر اتنے زیادہ بال آئے کہ پیشانی والی جگہ بہت کم رہ جائے تو سجدہ صحیح نہیں ہوگا۔