مجھے پوچھنا تھا کہ ”سوگ“ کب کھلتی ہے؟

سوگ کھلنے کا کوئی خاص وقت یا مدت، شریعت نے طے نہیں کی۔ لیکن عرف کے مطابق مختلف ہوتا ہے، کسی علاقہ میں ایک ہفتہ سوگ ہے تو کسی دوسرے علاقہ میں تین دن تک، تو کہیں بیس دن یا چالیس دن، وغیرہ