یہ جو ہمارے پاس خاکِ شفا (سجدہ گاہ) ہوتی ہے، اگر یہ ٹوٹ جائے یا اس پر زیادہ سجدہ کےلئے استعمال کی وجہ سے میل کچیل زیادہ جمع ہوتی ہے تو کیا ان خاک شفا سے بنے سجدہ گاہوں کو پانی میں بھِگو کر دوبارہ سجدہ گاہ بنا سکتے ہیں؟
جی بنا سکتے ہیں۔ بلکہ یہ بہتر عمل ہے۔