# 2271 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جمعہ کو کپڑے نہیں دھونا چاہیئے۔ کیا یہ درست ہے؟ Question Date: 30/09/2021 جمعہ کو کپڑے دھونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔