# 2269 نظر بد کی دعا تو بتا دیں، مہربانی ہوگی۔ Question Date: 29/09/2021 آیۃ الکرسی کو ”خٰلِدُونَ“ تک پڑھ لیا کریں نظر بد کے لئے مجرّب وظیفہ ہے۔