میرے بھتیجے کےلئے کوئی مناسب نام تجویز کیجئے گا کہ کس لفظ سے رکھنا چاہیئے؟ وہ یکم صفر المظفر بروز جمعرات کو پیدا ہوا ہے۔
حسن، ذکی، مجتبی، عسکری مذکورہ ناموں میں سے کوئی ایک نام انتخاب کرے۔ الله تعالیٰ ج انہیں سلامت رکھے۔